the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد۔27مئی(اعتماد نیوز) تلگو دیشم پارٹی کے مہاناڈو جلسہ کا آج حمایت ساگر علاقہ کے گنڈی پیٹ کے قریب آغاز عمل میں آیا۔ اس موقع پر آندھرا پردیش میں تلگو دیشم اقتدار پر آنے کے بعد تلگو دیشم کارکنوں میں غیر معمولی



جوش و خروش دیکھا جا رہا ہے۔ اس سے قبل گنڈی پیٹ علاقہ میں عوام کو ٹریفک مسائل کا سامنا کرنا پڑا۔ اس جلسہ میں تلگو دیشم کے نو منتخب ارکان اسمبلی ‘ارکان پارلیمنٹ ‘ ایک مرکزی کابینہ کے رکن ‘ اور بڑے پیمانہ پر کارکن موجود تھے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.